پاکستان دہشت گرد اڈیالہ جیل سمیت راولپنڈی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، حکومتی رپورٹ پاکستان دشمن عناصر ملک میں سیاسی افراتفری اور انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، وزارت داخلہ شائع 18 اپريل 2024 01:20pm