وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے منسوخ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں، گاڑیوں، مقدمات اور اسلحہ لائسنسوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں شائع 15 مئ 2024 03:47pm