پاکستان افغانستان سے کشیدگی نہیں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کارروائی چاہتا ہے، دفتر خارجہ
مذاکرات کا بنیادی مقصد افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات طے کرنا ہے، دفتر خارجہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.