امریکا سے سیکڑوں بھارتی شہری ملک بدر،73 سالہ سکھ خاتون بھی شامل بھارت کی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا سے آنے والے 2,790 بھارتی شہری غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2025 01:01pm