رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارتوں میں 30 فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز وزیراعظم کی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ لے کر دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 24 دسمبر 2024 11:45pm