حج 2026: سعودی عرب کی ڈیڈ لائن میں ایک روز باقی، دوبارہ بحران کا خدشہ ویلفیئر اور میڈیکل اسٹاف کے پاسپورٹس تاخیر کا شکار، وزارتِ مذہبی امور نے ہنگامی اقدامات کر لیے شائع 21 دسمبر 2025 09:05am