پاکستان وزیراعظم نے وفاقی وزرا کی قومی اسمبلی اجلاس میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا شہباز شریف نے وزرا کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی شائع 17 دسمبر 2024 02:04pm