سندھ: مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
نیم ہنر مند افراد کیلئے ماہانہ اُجرت 41,380 روپے، ہنر مندوں کیلئے 49,628 روپے اور اعلیٰ ہنر مند افراد کیلئے 51,745 روپے مقرر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.