’مِنی بریانی‘ نے لوگوں کو بچپن یاد دلا دیا، وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ایک صارف نے ”منی چکن بریانی“ تیار کی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیرت زدہ رہ گئے شائع 01 ستمبر 2024 09:33pm