ڈیرہ اسماعیل خان میں منی بس خطرناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ منی بس کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 12:53pm