پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر وائٹ پیپر جاری کردیا معدنیات کے شعبے میں بڑی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کی راہ ہموار شائع 15 اپريل 2025 01:19pm