بھارتی طالبِ علم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنالیا ایک چوتھائی انچ کا آئٹم بنانے پر تپالا نندامُنی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کرلیا گیا۔ شائع 06 ستمبر 2024 08:48pm