لاہور میں درجن سے زائد دکانداروں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ دو ملزمان سبحان اور صدام نے سولر پلیٹس اور انورٹر کی دکان بنا رکھی تھی ، پولیس شائع 10 جنوری 2026 01:38pm