نائجیریا شدت پسندی کے خلاف امریکی تعاون پر راضی، ٹرمپ کے الزامات مسترد نائیجیریا میں مذہب کی بنیاد پر تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی، صدر بولا تینوبو اپ ڈیٹ 03 نومبر 2025 06:23pm
’عیسائیوں کا قتلِ عام‘: ٹرمپ کی نائجیریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی امریکا نائجیریا کو دی جانے والی تمام مالی امداد اور معاونت فی الفور بند کر دے گا، ٹرمپ شائع 02 نومبر 2025 08:47am