گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹرکو حادثہ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں میں 3 مسافر اور عملے کے 3 ارکان بھی شامل ہیں شائع 06 اگست 2025 09:57pm