اسرائیلی کابینہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کی منظوری دیدی ایال ضمیر 5 مارچ کو اسرائیلی فوج کے 24 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمال سنبھالیں گے شائع 17 فروری 2025 04:43pm