اسرائیل پورے مشرق وسطیٰ پر بھی قبضہ کر لے تو کوئی اعتراض نہیں: امریکی سفیر خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے، پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے: مائیک ہُکابی شائع 21 فروری 2026 08:40am