پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ مگ-21 طیاروں کو بھارت نے گراؤنڈ کردیا
60 سال میں 482 حادثات، 171 جانیں گنوائیں، 2019 میں پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری، مگ-21 کی تلخ تاریخ بھارت کے لیے سبقِ عبرت
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.