اب گنجائش نہیں رہی، تین سال میں حکومت نے لوگوں کے ہاتھ سے روٹی چھین لی، مفتاح اسماعیل
چینی کے مل مالکان پر جب بھی مصیبت پڑی حکومت جاگی اور ان کی پریشانی دیکھی نہ گئی، سابق وزیر خزانہ کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ ود عامر ضیا" میں گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.