مڈٹرم الیکشن نہ جیتے تو میرا مواخذہ ہوگا: ٹرمپ کا ریپبلکنز کو انتباہ ریپبلکنز کو متحد ہو کر انتخابی میدان میں اترنا ہوگا، امریکی صدر کا ایوانِ نمائندگان سے خطاب شائع 06 جنوری 2026 11:50pm