اسرائیل کا امن معاہدے پر وار:اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ پر قبضہ کرنے کا دعویٰ اس وقت اسرائیلی فوج غزہ کے تقریباً 53 فیصد حصّے پر قابض ہے جو زیادہ تر زرعی علاقے ہیں۔ شائع 08 دسمبر 2025 12:16pm
ایران: میراتھن میں حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، منتظمین گرفتار ایران میں خواتین کے لیے سر ڈھانپنا قانونی طور پر لازمی ہے اور خلاف ورزی پر کارروائی معمول کی بات ہے۔ شائع 07 دسمبر 2025 09:30am
غزہ میں بارش اور ٹھنڈ کے دوران اسرائیل نے امداد بند کردی امدادی رکاوٹوں کے نتیجے میں لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے موسم کی سختیاں جھیل رہے ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 09:08am
نئے شامی صدر احمد الشرع کے قتل کی کوشش ناکام نیا شام، پرانے خطرات: صدر شرع پر حملے، اتحاد کی سیاست اور دہشت کے سائے۔ شائع 11 نومبر 2025 09:27am