پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے امریکی حریف کو ناک آؤٹ کردیا ریاض کے اسپورٹس ارینا میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حمزہ شیراز 20 فتوحات کے ساتھ تاحال ناقابلِ شکست ہیں شائع 02 جون 2024 12:33pm