امریکا نے وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز ضبط کر لیا اس اقدام سے وینزویلا سے تیل کی ترسیل متاثر ہونے اورعالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ شائع 21 دسمبر 2025 12:11am