نو مئی کیسز میں مفرور حماد اظہر روپوشی ختم کرکے والد کے جنازے میں پہنچ گئے وزیراعظم اور نواز شریف کا میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار افسوس اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 02:37pm