پاکستان میاں اسلم اقبال کے بھائی نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اسلم اقبال کی جگہ پی پی 171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، امجد اقبال شائع 10 نومبر 2023 11:16pm