امریکا کا وینزویلا پر ممکنہ حملہ زیرِ غور، اہداف طے کر لیے گئے
امریکی میڈیا کے مطابق ممکنہ کارروائیاں امریکا کی انسدادِ منشیات مہم کا حصہ ہیں جو کیریبین اور بحرالکاہل میں جاری ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.