میکسیکو بحریہ کی بڑی کارروائی، 3.5 میٹرک ٹن کوکین سے بھری آبدوز پکڑلی منشیات کی مالیت کروڑوں ڈالر بتائی جاتی ہے، 3 اسمگلر گرفتار شائع 29 جون 2025 07:47pm