پاکستان راولپنڈی میں میٹرو بس سروس ایک مرتبہ پھر بند کردی گئی میٹرو بس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک مکمل طور پر بند کی گئی ہے شائع 08 دسمبر 2024 03:18pm