پاکستان راولپنڈی: میٹرو بس سے بچے کے گرنے کا واقعہ، ڈرائیور اور عملے کیخلاف مقدمہ درج واضح رہے کہ 4 سالہ ریحان اپنی فیملی کے ساتھ سفر کر رہا تھا شائع 17 نومبر 2024 01:43pm
پاکستان راولپنڈی، 4 سالہ بچہ میٹرو سے گرکر جاں بحق ہوگیا دروازے پر میٹرو گارڈ کی عدم موجودگی کے باعث حادثہ پیش آیا ہے اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 08:36am