پاکستان بورے والا میں 14 سالہ لڑکے پر فائرنگ کرنے والا زمیندار گرفتار لڑکا دوستوں کے ہمراہ ٹیوب ویل پہ نہا رہا تھا کہ زمیندار غصے میں فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، ذرائع شائع 20 اپريل 2025 11:48pm