نیپرا کی جانب سے میپکو، پیسکو اور ٹیسکو پر بھاری جرمانے عائد تینوں ڈسکوز اپنے علاقوں میں 100 فیصد پی سی سی پولز کی ارتھنگ کرنے میں ناکام رہیں، نیپرا شائع 04 فروری 2025 02:29pm