منی پور فسادات پر میزورام کے جنگجوؤں نے ہندو قبائل کو ریاست چھوڑنے کا حکم دیدیا اگر آپ میزورام چھوڑنے میں ناکام رہے تو ذمہ داری اپنی ہوگی، پامرا شائع 23 جولائ 2023 09:50am