خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب مشال یوسفزئی کو 86 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن کے مہتاب ظفر نے 53 ووٹ حاصل کیے اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 05:24pm