’حکومت کا جینا حرام کر دیں گے‘، اپوزیشن کا جمعے سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کردیں: محمود خان اچکزئی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.