کینالز کا مسئلہ سندھ کے لئے جینے مرنے کا منصوبہ ہے، شرجیل میمن ہم کسی بھی صورت میں کینالوں پرسمجھوتا نہیں کریں گے، ٹنڈوجام میں جلسے سے خطاب اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 08:26pm