پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 02:36pm سندھ کے ڈاکٹرز، پیرامیڈکس کی تنخواہوں سے کاٹی گئی رقم واپس کرنے کا فیصلہ فیصلہ ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبے پرکیا