فارما انڈسٹری کا پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ’ایم آرز‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
حکومت کو ایم آرز کے دوروں پر اعتراض ہے تو پابندی یا گرفتاری کے بجائے ایس او پیز بنائے جائیں: سابق چیئرمین پی پی ایم اے توقیرالحق
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.