سعودی عرب نے دھڑ سے جڑے پاکستانی بچوں کو الگ کرنے کی پیشکش کردی ایم ڈی بیت المال سے سفیر کی ملاقات، سعودی پروگرام کے تحت 270 بچوں کو کامیابی سے الگ کیا جاچکا ہے۔ شائع 09 مارچ 2024 03:02pm