’گروک‘ کی بروقت مدد مریض کو موت کے منہ سے کھینچ لائی اے آئی 'گروک' سے مشورے کے بعد جب سی ٹی اسکین کیا گیا تو معلوم ہوا کہ اپینڈکس تقریباً پھٹنے والا تھا۔ شائع 07 دسمبر 2025 11:13am