گمراہ کن پروپیگنڈا بےنقاب کرنے پر بھارت نے میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا
سابق بھارتی فوجی افسر پراوین سواہنے نے ایک پروگرام میں بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی،جس کے بعد پلیٹ فارم کو بلاک کردیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.