کراچی میں ایک اور سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مارلی مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی، معمولی اجرت کے باعث پرائیویٹ گارڈز مالی مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔ شائع 20 جولائ 2024 10:23am