ماسکو میں ضمانت پر رہائی پانے والا بنگلہ دیشی سفارت کار برطانیہ میں گرفتار لندن میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے بھی اس معاملے کی تصدیق کی ہے، رپورٹ شائع 21 دسمبر 2025 09:57am