سورج کی 400 میگا پکسل کی تصویر، کیا کچھ دکھائی دیتا ہے؟ امریکا کے اینڈریو مکارتھی نے یہ تصویر ایک لاکھ تصویروں سے تیار کی ہے، سورج کے کئی حصے واضح نظر آرہے ہیں شائع 24 جنوری 2024 10:16am