افغانستان کے شہر مزار شریف میں مسجد کے باہر دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی دھماکہ پہلے سے نصب شدہ بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا شائع 14 اپريل 2025 02:41pm