پاکستان سندھ سے برساتی پانی کے نکاس میں 3 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں، مراد علی شاہ سندھ میں سیلاب نے سب تباہ کر کے دکھ دیا ہے، ہم سب کو متاثرین کی مدد کرنی ہے، وزیراعلیٰ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 05:21pm
پاکستان بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 74 ویں برسی بابائے قوم کے یوم وفات پر مزار قائد پر اعلیٰ سرکاری حکام حاضری بھی دیں گے۔ شائع 11 ستمبر 2022 10:04am
پاکستان ملک بھر میں آج یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اسلام آباد میں31,صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 10:31am
پاکستان 75واں جشن آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب مزار قائد پر اعزازی گارڈز کی ذمہ داریاں پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس اور مزار اقبال پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 11:41am