پاکستان خیبرپختونخوا میں جامعات کی اراضی خریدنے والوں کے گھر مسمار کرنے کا اعلان زمینیں خریدنے والوں کے پیچھے بندوق اور ڈنڈوں سمیت جائیں گے، مئیر مردان شائع 25 اگست 2024 09:01pm