مندر اگر تشدد کا سبب بنیں تو انہیں بند کر دینا بہتر ہے، بھارتی عدالت مذہبی گروہ مندروں کے تہواروں کو اپنی طاقت دکھانے کا موقع سمجھتے ہیں، عدالتی ریمارکس شائع 23 جولائ 2023 01:28pm