کاروبار ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں بدترین شارٹ فال، مئی میں 206 ارب روپے کا خسارہ مئی کے اختتام تک ٹیکس خسارہ بڑھ کر 1,027 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 31 مئ 2025 02:46pm