تحریک لبیک کے دلدار خان نے پشاور میں فیڈر زبردستی چالو کرالیا بجلی کے طویل دورانیوں سے تنگ آئے ہوئے لوگ خود بھی گرڈ پر دھاوا بول کر عملے سے بجلی کھلوارہے ہیں۔ شائع 05 جولائ 2024 01:10pm