دنیا مودی کی تقریر ریاضی کا پیریڈ قرار، کانگریس رہنما نے سر پکڑ لیا وزیراعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں 110 منٹ سے زائد کی تقریر بور اور کھوکھلی قرار دی گئی شائع 15 دسمبر 2024 02:04pm